Farhat

Add To collaction

13-Dec-2021 لیکھنی کی کہانی تکلیف۔۔۔

بہت تکلیف میں ہو اے زندگی ۔۔
ماں کی بہت بہت یاد آتی ہیں۔۔۔
یک بار نہیں ہزار بار آتی ہیں۔۔۔۔
بہُت تکلیف میں ہو اے زندگی ۔۔
ماں کی بہت یاد آتی ہیں۔۔
کھانا کھا کر دوپٹے سے ہاتھ پوچھتی تھی اس کے ۔۔۔۔
آج یے بات دل کو رُلاتی ہیں ۔۔
سو گئی ہیں جو ماں میری مٹّی کے نیچے ۔
اس ماں کی بہت یاد آتی ہیں۔۔۔
بہُت تکلیف میں ہو اے زندگی  
ماں کی بہت یاد آتی ہیں۔۔۔۔۔

   8
3 Comments

Zayn

14-Dec-2021 05:06 PM

Wow👌

Reply

Zeba Islam

14-Dec-2021 11:44 AM

Nice

Reply

Dr.Abdul Aleem khan

13-Dec-2021 07:16 PM

Nice 👍

Reply